Poltical Worker in Karachi No. 1 Party Pak Sar Zameen
Poltical Worker in Karachi No. 1 Party Pak Sar Zameen

Visit of Korangi District

Event Date:
Start at 1:00 PM
September 13, 2020
E-Mail
info@aqeelpsp.com.pk

درخواست برائے لائیو/ میڈیا کوریج دورہ کورنگی
===================

جناب محترم/ محترمہ

ڈائریکٹر نیوز، بیورو چیف، اسائنمنٹ ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر نیوز، ایڈیٹر، رپورٹرز، کیمرہ مین، فوٹوگرافرز

السلام علیکم

چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کل بروز اتوار اہلیانِ کورنگی کی گزارش پر علاقے کا دورہ کریں گے اور مختلف مقامات پر اہلیانِ کورنگی سے خطاب کریں گے

مورخہ: 13 ستمبر 2020

بوقت: شام 5 بجے

بمقام:
۱)امان ٹاورز، کورنگی کراسنگ
۲) مسجد قباء چوک،ناصر کالونی روڈ

تمام صحافی خواتین و حضرات اور چینلز سے درخواست ہے کہ براہ کرم میڈیا کوریج کے لیے آپ اور لائیو کوریج کے لئے اپنی ڈی ایس این جی بتائے گئے وقت اور مقام پر بھجوا دیں۔

آپ کے تعاون کے طلبگار۔

مرکزی شعبہ نشر و اشاعت
پاک سرزمین پارٹی
http://www.psp.org.pk

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *