پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس میں مظاہرے کی تیاریاں شروع
چئیرممین پاک سر زمین پارٹی نے 17 جنوری کو شاہراہِ فیصل تا کراچی پریس کلب احتجاجی ریلی و مظاہرہ کا اعلان کیا ہے
پی ایس پی کی جانب سے مردم شماری نامنظور کے پلے کارڈ اور بینرز بننا شروع۔۔
پی ایس پی کے ذمہداران اور کارکنان نے مظاہرہ کے لئے پلے کارڈ بنانا شروع کردیئے۔۔
چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی پریس کانفرنس
جس میں اہم انکشافات کریں گے
مورخہ 16 نومبر | بروز پیر | بمقام پاکستان ہاؤس
حیدرآباد 18 ستمبر بروز جمعہ حیدرآباد احتجاجی مظاہرہ
چیئرمین پاک سر زمین پارٹی اہلیان حیدرآباد کی دعوت پر جمعہ 18 ستمبر حیدرآباد کے مختلف علاقوں کا دورہ اور خطاب کریں گے
حیدرآباد میں پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کا شہریوں کی جانب سے جگہ جگہ والہانہ استقبال