پاک سرزمین پارٹی ماہ فروری میں سہراب گوٹھ پر پختونوں کا غظیم الشان جلسہ منعقد کرنے جارہی ہے۔
پاک سرزمین پارٹی ماہ فروری میں سہراب گوٹھ پر پختونوں کا غظیم الشان جلسہ منعقد کرنے جارہی ہے جسکی جگہ کے تعین کیلۓ آج صدر انیس قائم خانی نے اراکین cc و nc اور ذسٹرکٹ اور ٹاؤن کے ذمہ داران کے ہمراہ دورہ کیا۔
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے اسٹیل ملز کے جبری برطرف ملازمین اور انکے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے اسٹیل ملز کے جبری برطرف ملازمین اور انکے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کے طور پر دھرنے میں شرکت کی اور خطاب کیا، اس موقع پر سینئر وائس چیئرمین اشفاق منگی، رکن نیشنل کونسل مقبول ابڑو، صدر لیبر فیڈریشن ندیم خان، صدر ڈسٹرکٹ ملیر عظیم میمن اور مرکزی لایئرز کمیٹی کے رکن لطیف الدین پاشاہ بھی موجود ہیں
[ditty_news_ticker id=”2369″]
پاک سر زمین پارٹی نے سانحہ مچھ کے تناظر میں ہزارہ برادری کے غمزدہ لواحقین کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر متنازع مردم شُماری کی منظوری کے خلاف 10 جنوری 2021 بروز اتوار ہونے والی احتجاجی ریلی اور مظاہرہ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ پاک سر زمین پارٹی کا ایک ایک کارکن ہزارہ برادری کے غم میں برابر کا شریک ہے، پاک سر زمین پارٹی کے عہدے داران اور کارکنان پاکستان بھر میں ہزارہ برادری کے احتجاجی دھرنوں میں شریک ہوئے۔ پاک سر زمین پارٹی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ تمام مصلحتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کوئٹہ پہنچ کر غمزدہ لواحقین کی داد رسی کریں۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے متنازع مردم شُماری کی منظوری کیخلاف موخر شدہ احتجاجی مظاہرے کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔
Read More
The Pak Sar Zameen Party has announced the postponement of a protest rally and demonstration on Sunday, January 10, 2021 against the approval of the controversial census in solidarity with the bereaved families of the Hazara community in the wake of the Mach tragedy. Every single worker of Pak-Sar-e-Zamin Party shares in the grief of the Hazara community. Officials and workers of Pak-Sar-e-Zamin Party participated in the protest sit-ins of Hazara community all over Pakistan. Pak-Sar-Zamin Party demands the Prime Minister of Pakistan Imran Khan to reach Quetta and seek Redressal of his grievances. New date for the delayed protest against controversial census approval by the federal cabinet to be announced soon
پاک سر زمین پارٹی نے سانحہ ماچھ کے تناظر میں ہزارہ برادری کے سوگوار خاندانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے متنازعہ مردم شماری کی منظوری کے خلاف اتوار 10 جنوری 2021 کو ایک احتجاجی ریلی اور مظاہرے ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک سر زمین پارٹی کا ہر ایک کارکن ہزارہ برادری کے غم میں شریک ہے۔ پورے پاکستان میں ہزارہ برادری کے احتجاجی دھرنے میں پاک سر زمین پارٹی کے عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔ پاک سر زمین پارٹی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے کوئٹہ پہنچنے اور ان کی شکایات کے ازالے کا مطالبہ کیا۔ وفاقی کابینہ سے متنازعہ مردم شماری کی منظوری کے خلاف تاخیر سے احتجاج کی نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا
- 1
- 2