Poltical Worker in Karachi No. 1 Party Pak Sar Zameen
Poltical Worker in Karachi No. 1 Party Pak Sar Zameen

حیدرآباد 18 ستمبر بروز جمعہ حیدرآباد احتجاجی مظاہرہ

چیئرمین پاک سر زمین پارٹی اہلیان حیدرآباد کی دعوت پر جمعہ 18 ستمبر حیدرآباد کے مختلف علاقوں کا دورہ اور خطاب کریں گے

حیدرآباد میں پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال کا شہریوں کی جانب سے جگہ جگہ والہانہ استقبال

Read More

مورخہ: 13 ستمبر 2020 درخواست برائے لائیو/ میڈیا کوریج دورہ کورنگی

درخواست برائے لائیو/ میڈیا کوریج دورہ کورنگی

جناب محترم/ محترمہ

ڈائریکٹر نیوز، بیورو چیف، اسائنمنٹ ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر نیوز، ایڈیٹر، رپورٹرز، کیمرہ مین، فوٹوگرافرز

السلام علیکم

چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کل بروز اتوار اہلیانِ کورنگی کی گزارش پر علاقے کا دورہ کریں گے اور مختلف مقامات پر اہلیانِ کورنگی سے خطاب کریں گے

مورخہ: 13 ستمبر 2020

بوقت: شام 5 بجے

بمقام:
۱)امان ٹاورز، کورنگی کراسنگ
۲) مسجد قباء چوک،ناصر کالونی روڈ

تمام صحافی خواتین و حضرات اور چینلز سے درخواست ہے کہ براہ کرم میڈیا کوریج کے لیے آپ اور لائیو کوریج کے لئے اپنی ڈی ایس این جی بتائے گئے وقت اور مقام پر بھجوا دیں۔

آپ کے تعاون کے طلبگار۔

مرکزی شعبہ نشر و اشاعت
پاک سرزمین پارٹی
http://www.psp.org.pk

Read More

پاکستان کے مشہور و معروف آرٹسٹوں نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی

پاکستان کے مشہور و معروف آرٹسٹوں نے آرٹس کونسل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین محمد فیصل ندیم کی قیادت میں آج پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفئ کمال اور صدر انیس قائم خانی سے ملاقات کرکے PSP میں اختیار کرلی شمولیت کرنے والوں میں پرائڈ آف پرفارمنس اداکار اورنگزیب لغاری ، گلو کار محمد علی شہکی ، مسکان بلوچ سمیت 20 سے زائد فنکار شامل ہیں اس موقع پر تقریب سے ، مشہور گلوکار محمد افراہیم ، اداکار سعود ، امجد رانا ، کامیڈین حنیف راجہ ، اورنگزیب لغاری ، اداکارہ سلومی ، سمیت محمد فیصل ندیم نے بھی خطاب کیا پروگرام کے آخر میں آرٹس کونسل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی آٹھویں سالگرہ پر کیک بھی کاٹا گیا۔

Read More

Meeting with Chairman Syed Mustafa Kamal from Balochistan Vice Chairman Ataullah Kurd

مرکزی دفتر پاکستان ہاؤس کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے چئیرمین سید مصطفی کمال سے بلوچستان سے آئے ہوئے وفد سے ملاقات اس موقع پر وائس چئیرمین عطا اللہ کرد بھی موجود ہیں۔ (10.09.20)

Posted by Pak Sarzameen Party – PSP on Thursday, September 10, 2020

Read More

مورخہ 11 ستمبر بروزجمعہ 2020

لسبیلہ کے کاروباری شخصیت سہیل مرزا اور فبی ٹی کمپنی کے مالک وسیم رفیق بلوانی کی چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کے بعد پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت
اس موقع پر وائس چیئرمین عطاءاللہ کرد اور بلوچستان کے سینئر رہنما میر اکرم بلوچ نیشنل کونسل ممبر ہمایوں عثمان راجپوت بھی موجود ہیں۔۔۔

Read More

درخواست برائے لائیو/ میڈیا کوریج اہم پریس کانفرنس

جناب محترم/ محترمہ

ڈائریکٹر نیوز، بیورو چیف، اسائنمنٹ ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر نیوز، ایڈیٹر، رپورٹرز، کیمرہ مین، فوٹوگرافرز

السلام علیکم

پاک سر زمین پارٹی کل بروز جمعرات، 10 ستمبر 2020، پاکستان ہاؤس کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرئے گی

مورخہ: 10 ستمبر 2020
بوقت: صبح 10:30 بجے
بمقام: پاکستان ہاؤس 44L، رازی روڈ، PECHS بلاک 6، کراچی

تمام صحافی خواتین و حضرات اور چینلز سے درخواست ہے کہ براہ کرم میڈیا کوریج کے لیے آپ اور لائیو کوریج کے لئے اپنی ڈی ایس این جی بتائے گئے وقت اور مقام پر بھجوا دیں۔

آپ کے تعاون کے طلبگار۔

مرکزی شعبہ نشر و اشاعت
پاک سرزمین پارٹی
http://www.psp.org.pk

Read More

مورخہ 9 ستمبر بروز بدھ 2020 کو ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ سے ملاقات

پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی ہاسٹل سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی چیئرمین سید مصطفی کمال سے ملاقات اور اپنے درپیش مسائل سے آگاہ کیا اس موقع پر سینئر وائس چیئرمین اشفاق منگی بھی موجود ہیں

Read More

About Prime Minister Announce a Package For Karachi

Live – Prime Minister announces a package of 1100 billion rupees for Karachi, will this money be spent to solve Karachi’s problems?

Latest News

Read More