پاکستان کے مشہور و معروف آرٹسٹوں نے آرٹس کونسل ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین محمد فیصل ندیم کی قیادت میں آج پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفئ کمال اور صدر انیس قائم خانی سے ملاقات کرکے PSP میں اختیار کرلی شمولیت کرنے والوں میں پرائڈ آف پرفارمنس اداکار اورنگزیب لغاری ، گلو کار محمد علی شہکی ، مسکان بلوچ سمیت 20 سے زائد فنکار شامل ہیں اس موقع پر تقریب سے ، مشہور گلوکار محمد افراہیم ، اداکار سعود ، امجد رانا ، کامیڈین حنیف راجہ ، اورنگزیب لغاری ، اداکارہ سلومی ، سمیت محمد فیصل ندیم نے بھی خطاب کیا پروگرام کے آخر میں آرٹس کونسل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی آٹھویں سالگرہ پر کیک بھی کاٹا گیا۔