لسبیلہ کے کاروباری شخصیت سہیل مرزا اور فبی ٹی کمپنی کے مالک وسیم رفیق بلوانی کی چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال سے ملاقات کے بعد پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت
اس موقع پر وائس چیئرمین عطاءاللہ کرد اور بلوچستان کے سینئر رہنما میر اکرم بلوچ نیشنل کونسل ممبر ہمایوں عثمان راجپوت بھی موجود ہیں۔۔۔