جناب محترم/ محترمہ
ڈائریکٹر نیوز، بیورو چیف، اسائنمنٹ ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر نیوز، ایڈیٹر، رپورٹرز، کیمرہ مین، فوٹوگرافرز
السلام علیکم
پاک سر زمین پارٹی کل بروز جمعرات، 10 ستمبر 2020، پاکستان ہاؤس کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرئے گی
مورخہ: 10 ستمبر 2020
بوقت: صبح 10:30 بجے
بمقام: پاکستان ہاؤس 44L، رازی روڈ، PECHS بلاک 6، کراچی
تمام صحافی خواتین و حضرات اور چینلز سے درخواست ہے کہ براہ کرم میڈیا کوریج کے لیے آپ اور لائیو کوریج کے لئے اپنی ڈی ایس این جی بتائے گئے وقت اور مقام پر بھجوا دیں۔
آپ کے تعاون کے طلبگار۔
مرکزی شعبہ نشر و اشاعت
پاک سرزمین پارٹی
http://www.psp.org.pk